جون 18, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے پریس کلب سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مشکلات کے باوجود سندھ حکومت نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات اور ویژن کے لحاظ سے بہترین بجٹ پیش کیا عام عوام کے لیے بہت کچھ …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سکھر
سکھر/ گھوٹکی (بیورو رپورٹ) ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس میں تصادم جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 50 افراد زخمی۔ ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا اور سرسید ایکسپریس لاہور سے کراچی جارہی تھی۔ پاک فوج، رینجرز، ریسکیو پولیس اور ضلعی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف …
مزید پڑھیں مئی 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی روہڑی میں سید طاہر شاہ کی رہائش گاہ پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ سکھر ریجن کے صدر سید طاہر شاہ سمیت دیگر رہنما بھی موجود۔ حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) جے یو آئی کے قائد سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی علامہ راشد محمود سومرو کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ پارلیمنٹ لاجز کے باہر پی ٹی آئی کے لچے لفنگوں کے پریس کانفرنس پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ سینئر رہنماؤں …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر میں جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی سیکریٹری جنرل سینٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے خصوصی شرکت کی، صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے اراکین اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری …
مزید پڑھیں جون 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
جیکب آباد (نوپ نیوز) وفاقی وزیر محمد میاں سومرو، سید فاؤنڈیشن اور کراچی اسپورٹس فورم کے تحت جیکب آباد، سکھر اور لاڑکانہ میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے متاثر ہ کھلاڑیوں اورگراونڈ اسٹاف میں راشن بیگز کی تقسیم کا دوسرا مرحلہ مکمل کرلیا گیا واضح رہے کہ پہلے مرحلے …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سکھر
سکھر (بیورو رپورٹ) محکمہ ایکسائز سندھ کی بڑی کارروائی، محکمہ ایکسائز روہڑی پولیس نے 1200 کلو گرام بھنگ پکڑ لی۔ دو ملزمان قیصر عباس اور تنویر حسین گرفتار۔ اسمگلنگ میں استعمال کیا جانے والا ٹرک نمبر سی۔ 2492 بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے …
مزید پڑھیں فروری 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمارے نظریے کی جیت ہو چکی آج سندھ میں جہاں جا رہے ہیں لوگ پھولوں سے استقبال کر رہے ہیں، لوگوں کی آنکھوں میں نفرتیں اور زبان پر چبھتے ہوئے سوال نہیں بلکہ آج سب …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) ایم 5 سکھر ملتان موٹر وے آزمائشی طور پر کھول دیا گیا، ملتان سکھر موٹر وے پر فی الحال چھوٹی گاڑیوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی ہے، آزمائشی طور موٹر وے سے جانے والی گاڑیوں سے فی الحال کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جارہا ہے، ملتان …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سکھر
گھوٹکی (نامہ نگار) خانپور مہر کے قریب نوجوان نے فیس بک پر لائیو ہوکر اپنے آپ پر پسٹل کا فائر کرکے خودکشی کرلی، نوجوان کی فیس بک پر لائیو وڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی، نوجوان کی خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آئی، جروار پولیس نے لاش …
مزید پڑھیں