تازہ ترین
Home / سندھ (page 77)

سندھ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز میں کراچی میں مختلف مقامات پر بڑی اسکریننگ کا انتظام کیا گیا۔ سی ای او محمد بلڈ بینک سید مہدی رضوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز میں کراچی میں مختلف مقامات پر بڑی اسکریننگ کا انتظام کیا گیا۔ ایسے میں محمد بلڈ بینک کی جانب سے تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لیے اسکریننگ کا انتظام کیا گیا۔ جس میں بچوں نے خوب انجوائے کیا۔ ہاتھوں میں …

مزید پڑھیں

اقبال شخصی نام نہیں، ایک فلسفے، فکر اور سوچ کا نام ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور اور چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی سمیت تمام رہنماؤں نے قوم کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال شخصی نام نہیں، بلکہ ایک فلسفے، فکر اور سوچ کا نام ہے۔ …

مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کبھی برداشت نہیں کریں گے۔ ذمہ داروں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ جماعت اہلسنت حسينی جماعت و تنظیم اصلاح الفقراء حسینی نقشبندی ضلع دادو

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) جماعت اہلسنت حسينی جماعت اور تنظیم اصلاح الفقراء حسینی نقشبندی ضلع دادو کے صدر علامہ علی حسن پہنور حسینی حافظ محمد نواز سولنگی حافظ دلدار چانڈیو، حافظ گدا حسین چانڈیو، حافظ شوکت علی پنہور حسینی، حافظ طالب حسین چانڈیو، حافظ شفیق الرحمن قمبرانی و دیگر کی …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم سندھ نے 13 نومبر کو کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کے ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں پی ڈی ایم سندھ نے 13 نومبر کو کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کے اجلاس میں …

مزید پڑھیں

نو نومبر کراچی پریس کلب پر احتجاج کو تمام جونا گڑھی متحد ہو کر کامیاب بنائیں۔ عبدالعزیز عرب جنرل سیکرٹری جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عبدالعزیز عرب نے 9 نومبر کو یومِ سقوط جونا گڑھ کے حوالے سے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جونا گڑھ اسٹیٹ کو بھارت کے غاصبانہ قبضے سے فوری طور پر آزاد کروایا جائے، قائد اعظم …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی اقبال میمن کا ضلع وسطی کا دورہ، تجاوزات کے خلاف کارروائی کا جائزہ، دوبارہ تجاوزات کے قیام کو روکنے کے اقدامات کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی اقبال میمن نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے بعد یقینی بنائیں کہ وہ تجاوزات دوبارہ قائم نہ ہوں۔ اس سلسلہ میں مربوط اقدامات کریں۔ وہ پیر کو ڈپٹی کمشنر وسطی کے …

مزید پڑھیں

تیرہ سالہ بچی رخسانہ کے اغواء کاروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے، لاقانونیت نے سندھ میں وڈیروں کے حوصلے بڑھائے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے گزشتہ روز کورنگی شریف آباد سے تیرہ سالہ بچی رخسانہ کے اغوا کا معاملے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ سے بچی کی بازیابی سے متعلق نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

مرحوم اسحاق مہر نے سیسی کے کمشنر کے طور پر محکمہ میں متعدد مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کئے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے سیسی کے مرکزی دفتر میں کمشنر سیسی اسحاق مہر کے انتقال پر ان کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت کی۔ کمشنر سیسی اسحاق مہر کا تین روز قبل کرونا کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔ قرآن …

مزید پڑھیں

سوئی گیس کی اعلی انتظامیہ بشمول سی ای او نااہل افراد پر مشتمل ہے۔ سہیل یعقوب جنرل سیکریٹری پاکستان قومی اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی اعلی انتظامیہ بشمول سی ای او نااہل افراد پر مشتمل ہے۔ سی این جی سیکٹر میں بد انتظامی اور لوٹ مار کی وجہ سے گردشی قرضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور اور پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ظالم اور کرپٹ وڈیروں کی غلامی سے آزادی کا وقت قریب ہے۔ ناظم جوکھیو کے بھائی …

مزید پڑھیں