Home / سندھ (page 79)

سندھ

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی صحافیوں عامر میر اور سید شفقت عمران کو اغواء کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور کی جانب سے صحافیوں عامر میر اور سید شفقت عمران کو اغواء کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوۓ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ نااہل، نالائق اور سلیکٹیڈ …

مزید پڑھیں

ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر طحہٰ سلیم اور میونسپل کمشنر ڈاکٹر سید علی زیدی عاشورہ کے انتظامات میں مصروف ِعمل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلع وسطی میں محرم الحرام کے دوران عزاداری، مجالس، جلوس اور میلاد شریف کی محفلوں کے پر امن انعقاد کے لئے بہتر سے بہتر انتظامات کرنے کے لئے ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم اپنے اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ مسلسل شب و روز مصروف …

مزید پڑھیں

محرم الحرام کے حوالے سے جاری تعمیر و مرمت کے کاموں میں باہمی مشاورت کا خصوصی خیال رکھا جائے۔ ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کیماڑی مختار علی ابڑو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کیماڑی مختار علی ابڑو نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے حوالے سے جاری تعمیر و مرمت کے کاموں میں باہمی مشاورت کا خصوصی خیال رکھا جائے منتظمین کی جانب سے موصولہ تجاویز کی روشنی میں مساجد و امام بارگاہوں کے …

مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی پریس کلب میں ویسکیسن سینٹر کا افتتاح کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی پریس کلب میں ویسکیسن سینٹر کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر صدر کراچی پریس کلب محمد فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور مجلس عاملہ سمیت دیگر صحافی بھی موجود تھے، ترجمان سندھ حکومت …

مزید پڑھیں

10 محرم الحرام کے بعد سندھ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال

کراچی (رپورٹ: عقیل احمد راجپوت) چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان کے معاشی حب کراچی میں ہم جب راء سے لڑ کر اسے بھگا سکتے ہیں تو پھر پیپلز پارٹی کیا بیچتی ہے۔ کراچی کو راء کے تسلط سے اس لیے آزاد نہیں کرایا …

مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت سکھر میں سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی

سکھر (نوپ نیوز) سکھر انسداد دہشت گردی عدالت میں جے یو آئی کے رہنما سابق سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کورٹ کے جج آنند رام نے کیس کی سماعت کی، عدالت میں فریق ملزمان کے وکلا کی غیر موجودگی کے باعث سماعت …

مزید پڑھیں

پولیس سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اختیار واپس لیا جائے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے سندھ حکومت کی جانب سے ایس ایچ اوز کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کا اختیار دینے کی مزمت کی ہے۔ تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کاٹی کے …

مزید پڑھیں

کراچی کو پی پی پی کا مسلط کردہ ایڈمنسٹریٹر قبول نہیں، چارٹر سٹی کا آئینی درجہ اور چارٹر سٹی میئر دیا جائے۔ سینیئر رہنما پی ڈی پی سردار ذوالفقار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر رہنما سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو پی پی پی کا مسلط کردہ ایڈمنسٹریٹر قبول نہیں ہے۔ تین کروڑ سے زائد آبادی کا تقاضہ ہے کہ کراچی کو چارٹر سٹی کا آئینی درجہ کر منتخب اور بااختیار …

مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی بیت اسلام ٹرسٹ آمد، بیت اسلام ٹرسٹ میں کورونا ویکسیشن سینٹر کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون و بیرسٹر مرتضی وہاب کی ڈیفنس بیت اسلام ٹرسٹ آمد۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے بیت اسلام ٹرسٹ میں کورونا ویکسیشن سینٹر کا دورہ کیا اور جائزہ لیا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کی بیت اسلام …

مزید پڑھیں

نواز شریف لندن کی زمین بر بھی بوجھ بن چکے ہیں، نریندر مودی کے تلوے چاٹنے والے قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ نواز شریف کی برطانوی ویزے میں اکیسٹنشن کی اپیل کا مسترد ہونا محض کسی مکافاتِ عمل سے کم نہیں میاں مفرور الدین لندن کی زمین بر بھی بوجھ بن چکے ہیں میاں …

مزید پڑھیں