Home / اہم خبریں / سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات 21 اگست سے 24 اگست تک ہوں گی۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں 21 سے 23 اگست تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا اور عید کے تیسرے روز کی چھٹی نہ دینے پر سوشل میڈیا پر شہریوں کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے