تازہ ترین
Home / سندھ (page 309)

سندھ

کراچی میں اورنگی ڈویژن تھانہ پاکستان بازار کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اورنگی ڈویژن تھانہ پاکستان بازار کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن ایک ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کٹھیان کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس …

مزید پڑھیں

تبدیلی اور نئے پاکستان کی آڑ میں کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائےگا- علامہ خادم حسین رضوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے قائد علامہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ تبدیلی اور نیا پاکستان کے دھوکے میں کسی بھی سازش کو کسی بھی قیمت پر کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ جھوٹے مقدمات، گرفتاریاں، پھانسی کی سزاؤں جیسے ہتھکنڈوں کے ذریعے ماضی میں …

مزید پڑھیں

درگاہ لال شہباز قلندر پر محکمہ اوقاف کی نااہلی کے باعث درجنوں عارضی ملازم چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم

سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) محکمہ اوقاف کی نااہلی کے باعث درجنوں عارضی ملازم چھ ماہ نے والی خواتین سمیت دیگر ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی پر دربدری کا شکار ہوگئے، مینیجر اوقاف موبائسے تنخواہوں سے محروم، کوئی نوٹس لینے کو تیار نہیں، سی سی ٹی وی کنٹرول روم آپریٹر، …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کی کارروائی منشیات فروشوں سمیت 13 گداگر گرفتار، گداگر جرائم پیشہ افراد کی سہولت کاری میں ملوث

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کی کارروائی منشیات فروشوں سمیت 13 گداگر گرفتار جوکہ روپ دھار کر جراٸم پیشہ عناصروں کے سہولت کار بن کر شہریوں کو قیمتی سامان سے محروم کروانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے تحت مقدمات درج …

مزید پڑھیں

کراچی اورنگی ٹاؤن بنارس فلائی اوور کے نیچے ناجائز تجاوزات کو ہٹانے پر شرپسندوں کی جانب سے احتجاج کے طور پر فلائی اوور بند کرنا لاکھوں شہریوں کے لئے اذیت کا باعث بن گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر کراچی کو اورنگی ٹاؤن سے ملانے والا اور یومیہ لاکھوں افراد کی گزرگاہ باچا خان بنارس فلائی اوور کے نیچے پتھارا لگانے والوں نے ناجائز طور پر عرصہ دراز سے قبضہ کر رکھا تھا اور اب حکومت کی جانب سے جب تجاوزات ختم کرنے کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں دیوالی کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج دیوالی کے موقع پر میرپورخاص شہر سمیت ڈویزن بھر میں سیکیورٹی الرٹ تمام مندروں اور اجتماعات کی جگہوں پر نفری تعینات- ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسماعیل میمن اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی ہدایات پر متعقلہ تھانوں کے ایس ایچ …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس ان ایکشن، 1 منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس ان ایکشن منشیات فروشوں کا مکمل خاتمہ کرنے کا عزم بیشتر عناصر دکانیں بند کرکے فرار منشیات فروش ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کے نشانے پر- ایک ملزم گرفتار 1050 گرام اعلیٰ نسل کی چرس اور …

مزید پڑھیں

اداروں سے ٹکراؤ یا اداروں کے مخالف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے- سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملک کو انارکی اور انتشار کی طرف لیجانا کسی بھی طور پر ملک کے مفاد میں نہیں ہے، عاصیہ مسیح کیس کا فیصلہ بیرونی دباؤ پر کیا گیا بھرپور قانونی چارہ جوئی کرینگے، اداروں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں بھنگ کو کھلوانے کے لئے سماجی رہنما و سابق وکیل کا انوکھے انداز میں احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر کے متضاد سماجی رہنماء سینئر سابق وکیل و اسٹامپ وینڈر ایڈوکیٹ امان اللہ سومرو نے میرپورخاص سمیت ملک بھر میں دیسی نشہ بھنگ کو کھلوانے اور عام دکانوں میں فروخت کروانے کے لئے شہر میں انوکھا احتجاج شروع کردیا- الفقرا تنظیم کے رہنما امان …

مزید پڑھیں

کراچی میں ایس ایچ او درخشاں نے 22 اشخاص جو ہیروئن کے نشے کے عادی تھے ایدھی ولیج منتقل کردیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کے انسان دوست اقدامات علاقہ حدود سے 22 ہیروئن کے نشے کے عادی افراد کو پولیس پارٹی نے اپنی تحویل میں لیکر سپر ہائی وے ایدھی ولیج منتقل کردیا گیا اس ضمن میں ایس ایچ او درخشاں ارشد …

مزید پڑھیں