تازہ ترین
Home / اہم خبریں / درگاہ لال شہباز قلندر پر محکمہ اوقاف کی نااہلی کے باعث درجنوں عارضی ملازم چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم

درگاہ لال شہباز قلندر پر محکمہ اوقاف کی نااہلی کے باعث درجنوں عارضی ملازم چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم

سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) محکمہ اوقاف کی نااہلی کے باعث درجنوں عارضی ملازم چھ ماہ نے والی خواتین سمیت دیگر ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی پر دربدری کا شکار ہوگئے، مینیجر اوقاف موبائسے تنخواہوں سے محروم، کوئی نوٹس لینے کو تیار نہیں، سی سی ٹی وی کنٹرول روم آپریٹر، لیڈیز چیکنگ کرل فون بند کرکے رابطے سے کترانے لگا۔ محکمہ اوقاف کے ملازمین کا چیف اوقاف سے نوٹس لینے کا مطالبہ-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے