Home / سندھ (page 278)

سندھ

موٹر وے پر حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹر وے پولیس کا بڑا اقدام

راچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موٹر وے پر حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹر وے پولیس کا بڑا اقدام، ڈی آئی جی موٹر وے پولیس محمد سلیم نے کہا ہے کہ ٹائم مینجمنٹ اسکیم کا آغاز کر دیا گیا موٹر وے پر رات میں حادثات کی روک تھام کے لئے اندرون …

مزید پڑھیں

ڈگری اور نواح میں اس سال گندم کی پیداوار میں ریکارڈ کمی متوقع جبکہ دو سال سے زائد عرصہ گزر گیا ہے کاشتکاروں کو فصلوں کا مناسب ریٹ نہیں ملا

ڈگری (رپورٹ: فرحان منہاج) ڈگری اور نواح میں اس سال گندم کی پیداوار میں ریکارڈ کمی متوقع۔ پانی کی قلت کی وجہ سے گندم کم کاشت کی گئی تفصیلات کے مطابق اس سال ڈگری اور گردو نواح میں گندم کی کاشت میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک اندازے …

مزید پڑھیں

سانگھڑ پولیس کی جانب سے تھلیسمیا کے مریضوں کے لئے بلڈ ڈونیش کیمپ کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ پولیس کی جانب سے تھلیسمیا کےمریضوں کے لئے بلڈ ڈونیش کیمپ۔ ایس ایس پی سانگھڑ زیشان شفیق صدیقی کے جاری کیے گئے احکامات کے مطابق پولیس لائن ہیڈ کوارٹر سانگھڑ میں تھلیسمیا سینٹر اینڈ بلیڈ بنک نواب شاہ تھلسسیمیہ پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی نوابشاہ کے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے خلاف سازش ہوئی تو پنجاب سراپا احتجاج ہوگا، چوہدری منیر قمر واہگہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی شیخوپورہ (پنجاب) کے رہنما چوہدری منیر قمر واہگہ نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اگر سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی قیادت کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کی تو پورا پنجاب سراپا احتجاج ہوگا اور پی ٹی آئی حکومت کو …

مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفٰی کمال اور انیس قائم خانی دعوت تبلیغ کے سسلسلے میں ڈگری پہنچ گئے

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفٰی کمال اور انیس قائم خانی دعوت تبلیغ کے سسلسلے میں امیر جماعت قاری عبداللہ کے ہمراہ ڈگری کے محلہ غریب آباد میں واقع محمدی مسجد پہنچے۔ مصطفٰی کمال اور انیس قائم خانی تین روز دعوت تبلیغ کے سلسلے میں …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب صحافتی حلقوں میں اہم مقام کا حامل ادارہ ہے۔ مفتی عبداللطیف

کراچی (پریس ریلیز) جماعة الدعوة کراچی کے مسئول مفتی عبداللطیف نے وفد کے ہمراہ کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات کرکے انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ گزشتہ روز پریس کلب میں صدر امتیاز خان فاران، جنرل سیکرٹری ارمان صابر، جوائنٹ سیکرٹری حنیف اکبر، خزانچی راجہ …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے احکامات کے پیش نظر حیسکو ٹنڈو آدم آفس میں کھلی کھچری کا انعقاد کیا گیا میرٹ کی بنیاد پر صارفین کے مسائل حل کیے جائیں گے۔ جی ایم حیسکو عبدالستار میمن

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) وفاقی حکومت کے احکامات کے پیش نظر حیسکو ٹنڈوآدم آفس میں کھلی کھچری کا انعقاد کیا گیا میرٹ کی بنیاد پر صارفین کے مسائل حل کیے جائیں گے جی ایم حیسکو عبدالستار میمن. تفصیلات کے مطابق حیسکو صارفین کی شکایت کے پیش نظر ٹنڈوآدم …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان پارلیمینٹیرین ممبر صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کی سربراہی میں وفد کی ایوان صحافت میرپورخاص آمد نو منتخب ایوان صحافت کے نو منتخب کو عہدیداران کو مبارک باد

میرپورخاص (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان پارلیمینٹیرین ممبر صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ، پیپلز یوتھ یوتھ ونگ میرپورخاص ضلعی صدر عنایت ناریجو، میرپورخاص ڈویژن یوتھ ونگ کے اطلاعات سیکریٹری پیر آفاق جان سرہندی نے ایوان صحافت میرپورخاص پہنچ کر ایوان صحافت میرپورخاص کی نو منتخب …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص ڈویژن کے عہدے داروں کی ایوان صحافت میرپورخاص نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد

میرپورخاص (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاکستان تحریک انصاف کا وفد ڈویژنل نائب صدر عزیز اللہ لغاری، ضلع نائب صدر گل حسن لغاری، ڈسٹرکٹ ڈپٹی جنرل سیکریٹری جاوید انصاری، سینئر نائب صدر سٹی میرپورخاص پی ٹی آئی کے کارکنان سرور راجپوت، ڈاکٹر اقبال خلیق الزمان اور دیگر احباب ایوان صحافت میرپورخاص کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص بار کونسل کے الیکشن میں فرینڈز پینل کے ایڈوکیٹ میر نعیم ٹالپر اور ایڈوکیٹ سکندر کولاچی بھاری اکثریت سے صدر اور جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص فرینڈز پینل کے صدارتی امیدوار ایڈوکیٹ میر نعیم ٹالپر 235 ووٹ لیکر کامیاب۔ یونائٹڈ پینل کے امیدوار ایڈوکیٹ نبی بخش ناریجو 93 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ جنرل سیکریٹری کی سیٹ پر فرینڈز پینل کے جنرل سیکریٹری کی سیٹ پر امیدوار ایڈوکیٹ سکندر …

مزید پڑھیں