Home / اہم خبریں / کراچی میں بسنت فیسٹیول منانے کی اجازت نہیں دی جائے گی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کاروائی کی جاۓ گی۔ کمشنر کراچی

کراچی میں بسنت فیسٹیول منانے کی اجازت نہیں دی جائے گی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کاروائی کی جاۓ گی۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے نیشنل اسٹیڈیم کا میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بسنت فیسٹیول منانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اگر کسی نے ایسا کیا تو اس کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی، اگر کوئی اپنی چھت پر پتنگ بازی کرنا چاہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا لیکن بسنت فیسٹیول کسی کو نہیں منانے دیں گے۔ دوسری جانب کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے چیئرمین معید انور نے کہا ہے کہ گلشن اقبال میں بسنت میلے کو رکوانے کی ہدایت کردی گئی ہے جب کہ پولیس کو بھی اس ضمن میں ہدایت جاری کردی گئی ہے، پی ایس ایل فور نیشنل اسٹیڈیم کا کام 28 فروری تک مکمل ہوجاۓ گا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے