تازہ ترین
Home / سندھ (page 259)

سندھ

شب برات کے موقع پر اور مسیحی برادری کے ایسٹر کی تقریبات کے سلسلے میں اعلی پولیس افسران کی جانب سے ضلع میرپورخاص میں فول پروف حفاظتی انتظامات کے احکامات جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل حیدرآباد ریجن غلام سرور جمالی اور ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ضلع میرپورخاص میں شب برات کے موقع پر اور کرسچن کمیونٹی کے ایسٹر …

مزید پڑھیں

صحافیوں کے لیے نیوز ایکشن کمیٹی کی خدمات قابل ستائش ہیں، مسائل کے حوالے سے قومی اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے گی، میڈیا بحران کے ذمہ دار حکومت اور مالکان دونوں ہیں، ڈاکٹر نفیسہ شاہ رہنما پیپلزپارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ صحافیوں کے لیے نیوز ایکشن کمیٹی کی خدمات قابل ستائش ہیں ۔صحافیوں کے مسائل کے حوالے سے قومی اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے گی ۔میڈیا بحران کے ذمہ دار حکومت اور مالکان دونوں …

مزید پڑھیں

سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ نے کے پی ٹی کی جانب سے مشتہر کردہ کوٹہ سسٹم کے تحت ملازمتوں کے اشتہارات کو سندھ ہائیکورٹ کراچی میں چیلنج کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ نے کے پی ٹی کی جانب سے مشتہر کردہ کوٹہ سسٹم کے تحت ملازمتوں کے اشتہارات کو سندھ ہائیکورٹ کراچی میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ کراچی میں اپنی جانب سے داخل کی …

مزید پڑھیں

ننھی نشوا کے ساتھ بہت تکلیف دہ معاملہ ہوا۔ غفلت کے مرتکب افراد کے ساتھ رعایت نہیں ہونی چاہئے۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات و ترجمان طاہر ملک نے کراچی میں کمسن بچی نشوا کے ذہنی طور پر مفلوج ہوجانے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ننھی نشوا کے ساتھ بہت تکلیف دہ معاملہ …

مزید پڑھیں

سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کی طرف سے ہنرمند خواتین میں سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کی تقریب این ڈی ایف سینٹر ٹنڈوآدم میں منعقد ہوئی، سینیٹر ملک امام الدین شوقین کی شرکت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کی طرف سے ہنرمند خواتین میں سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کی تقریب این ڈی ایف سینٹر ٹنڈوآدم میں منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت سینیٹر ملک امام الدین شوقین نے کی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کی طرف …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بونے ہماری قیادت پر تنقید سے گریز کریں، ورنہ ہمیں بھی جواب دینا آتا ہے۔ تیمور تالپور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی ہماری قیادت پر تنقید کرکے اپنے چھوٹے پن کا مظاہرہ کررہے ہیں وہ در اصل عمر کے اس حصہ میں ہیں جہاں لوگ سٹھیا جاتے ہیں، اس لئے بہکی بہکی باتیں کررہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس گردی کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کے ذمے داروں کی پریس کانفرنس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس گردی کے خلاف ایم کیو ایم زون میرپورخاص کی پریس کانفرنس۔ زونل انچارج مجیب الحق، زونل ممبرز آفاق احمد، سلیم خان، میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے وائس چیئرمین فرید احمد خان اور دیگر …

مزید پڑھیں

میہڑ شہر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان 9 گھنٹے بجلی کا نظام معطل رہا

میہڑ (رپورٹ عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان 9 گھنٹے بجلی کا نظام معطل رہا، تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں سمیت میہڑ میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث …

مزید پڑھیں

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس میں ملوث تمام دہشتگردوں کو بھارتی عدالت کی جانب سے بری کرنے کے خلاف اس سانحے میں شہید ہونے والے میرپورخاص کے خاندان کے متاثرین اور سیاسی سماجی افراد کا احتجاج بھارت کے خلاف نعرے بازی کی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین حادثے کو 11 سال بیت گئے دنیا میں دہشتگرد اور انتہا پسند ملک کے طور پر پہچانے جانے والے بھارت نے اس سانحے میں دہشتگردی کے شکار افراد کے اہل خانہ کے ساتھ نہ انصاف کر سکا اور نہ ہی سانحے میں …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم شہر میں مخصوص وارڈوں میں اسکیمیں دینے کی باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں اور شہر کے چند نہیں بلکہ تمام علاقوں میں بلاتفریق ترقیاتی کام ہونگے۔ محمد اقبال بھٹی کی پریس کانفرنس

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ضلع سانگھڑ کی تاریخ میں پہلی بار شفاف طریقے سے آئل اینڈ گیس سوشل ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر امام الدین شوقین کی سربراہی میں 74 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے ترقیاتی کام ہونے جارہا ہے۔ جس میں حکومتی و اپوزیشن کے ممبران …

مزید پڑھیں