تازہ ترین
Home / سندھ (page 148)

سندھ

ملٹی نیشنل کمپنیوں کو من مانیوں سے روکنے کے لئے مکمل قانون سازی کی جائے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنیاں دنیا بھر، بالخصوص پاکستان میں کرپشن اور مہنگائی کو فروغ دینے کی ذمہ دار ہیں۔ یہ ملٹی نیشنل کمپنیز پاکستان میں اپنی کم معیار کی اشیاء مثلا موٹر سائیکلیں، کاریں، تیار فوڈ …

مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلہ سے عدالت کا وقار بحال ہوا ہے۔ سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا معاملے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے، نااہل حکومت کا جسٹس فائز عیسی کے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتیں محفوظ اور آزاد ہیں امریکہ تعصب پسند ی سے باہر نکلے۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتیں محفوظ اور آزاد ہیں، امریکہ تعصب پسندی سے باہر نکلے، امریکہ میں گوروں اور کالوں کے نسلی تعصب نے امریکی اور مغربی چہرہ بے نقاب کردیا ہے، دین اسلام دنیا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ حکومت نے عید کے لئے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر بھی غور شروع کرتے ہوئے شہریوں کو عید منانے آبائی علاقوں میں …

مزید پڑھیں

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ضلع وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا ہے کہ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ سحری کے وقت نارتھ کراچی، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں راجڑ کالونی کا رہائشی کورونا کا مریض کراچی سے میرپورخاص پہچنے کی خبر بریک ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن کا فوری نوٹس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے راجڑ کالونی کا رہائشی کورونا کا مریض عبدالرزاق کراچی سے میرپورخاص پہچنے کی خبر بریک ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن کا نوٹس۔ فوری طور پر مریض کو راجڑ کالونی سے ڈی ایچ کیو سول ہسپتال آئسولیشن سینٹر منتقل کرنے …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں بچے کو کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں ملی، سندھ حکومت نے پورے صوبے میں کورونا کا ڈرامہ لگایا ہوا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاڑکانہ میں 20 روز قبل کتے کے کاٹنے سے زخمی بچہ انڈس ہسپتال کراچی میں انتقال کر جانے پر اظہار افسوس کرتے ہوۓ کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کراچی جناح ہسپتال سے کورونا کا مریض میرپورخاص پہنچ گیا، مریض کی آبادی میں موجودگی سے کورونا پھیلنے کا خطرہ

  میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جناح ہسپتال کراچی میں پتے کا علاج کروانے کے لئے جانے والے میرپورخاص کے علاقے راجڑ کالونی کے رہائشی عبدالرزاق کو کورونا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد کراچی کے ہسپتال کی انتظامیہ نے کورونا پازیٹیو مریض کو میرپورخاص بھیج دیا ہے۔ عبدالرزاق کے …

مزید پڑھیں

قانون کے رکھوالے قانون شکنی کرنے لگے۔لاک ڈاﺅن کی آڑ میں پولیس گردی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایم کیوایم پاکستان میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ پر مشتمل ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے وفد نے میرپورخاص کے علاقے ایوب نگر کی رہائشی، پولیس کے تشدد کا نشانہ بننے والی معصوم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں کورونا کے لوکل ٹرانسمیٹڈ کیسز میں اضافہ، راجڑ کالونی کے رہائشی عبدالرزاق میں کورونا کی تصدیق ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کورونا کے لوکل ٹرانسمیٹڈ کیسز میں اضافہ، راجڑ کالونی کے رہائشی عبدالرزاق میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ میرپورخاص میں ابتک کورونا کے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی جس میں آٹھ صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔ راجڑ کالونی میں کورونا کیس ظاہر ہونے کے …

مزید پڑھیں