تازہ ترین
Home / سندھ (page 145)

سندھ

گروپ کیپٹن سیف الاعظم کی وصیت نے ثابت کر دیا کہ دو قومی نظریہ آج بھی زندہ ہے۔ الطاف شکور

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ قوم سن 1965 کی جنگ میں انڈین طیارہ تباہ کرنے والے اور 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں تین اسرائیلی طیارے تباہ کرنے کا کارنامہ انجام دینے والے گروپ کیپٹن پاکستان ایئرفورس سیف الاعظم …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا وجود سندھ کی بدقسمتی کے سوا کچھ نہیں۔ کاشف نظامی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری کاشف نظامی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کی بدقسمتی کے سوا کچھ نہیں، سندھ بزرگوں اوردرویشوں کی دھرتی ہے سندھ دھرتی نے ہمیشہ امن اور محبت کا پیغام دیا، بھائی چارے اور اخوت کو …

مزید پڑھیں

سندھ کے صوبائی بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانا قابل تحسین اقدام ہے۔ ایس ایم منیر و شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر شیخ عمر ریحان نے حکومت سندھ کی جانب سے پیش کردہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کو قابل تحسین اقدام قرار دیا ہے۔ ایس ایم منیر نے کہا …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں خاتم النبیین ۖ لکھنے کی قرارداد کا منظور ہونا تاریخی اقدام ہے۔ معروف سماجی رہنما محمد فیصل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کریڈ و ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نائب صدر اور معروف سماجی رہنما محمد فیصل نے سندھ اسمبلی سے حضرت محمد ۖ کے نام ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد منظور کیے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل پر سندھ اسمبلی کے …

مزید پڑھیں

سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بھائی”تنویر علی خان” اور اسپورٹس رپورٹر شاہ زیب خرم کی”ممانی” کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

سندھ میں ایک بار پھر امن خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے، کراچی، گھوٹکی لاڑکانہ میں دہشتگردی واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کراچی، گھوٹکی، لاڑکانہ میں رینجرز پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا سندھ میں ایک بار پھر امن و امان خراب کرنے کی سازش کی جارہی …

مزید پڑھیں

ملٹی نیشنل کمپنیوں کو من مانیوں سے روکنے کے لئے مکمل قانون سازی کی جائے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنیاں دنیا بھر، بالخصوص پاکستان میں کرپشن اور مہنگائی کو فروغ دینے کی ذمہ دار ہیں۔ یہ ملٹی نیشنل کمپنیز پاکستان میں اپنی کم معیار کی اشیاء مثلا موٹر سائیکلیں، کاریں، تیار فوڈ …

مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلہ سے عدالت کا وقار بحال ہوا ہے۔ سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا معاملے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے، نااہل حکومت کا جسٹس فائز عیسی کے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتیں محفوظ اور آزاد ہیں امریکہ تعصب پسند ی سے باہر نکلے۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتیں محفوظ اور آزاد ہیں، امریکہ تعصب پسندی سے باہر نکلے، امریکہ میں گوروں اور کالوں کے نسلی تعصب نے امریکی اور مغربی چہرہ بے نقاب کردیا ہے، دین اسلام دنیا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ حکومت نے عید کے لئے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر بھی غور شروع کرتے ہوئے شہریوں کو عید منانے آبائی علاقوں میں …

مزید پڑھیں