تازہ ترین
Home / سندھ (page 144)

سندھ

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، تاجر برادری اور عوام کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے کے الیکٹرک اپنا قبلہ درست کرے۔ حکیم شاہ چئیرمین آل سٹی تاجر اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایک طرف تاجر برادری اور کراچی کی عوام کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں اور دوسری طرف شہر قائد میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے۔ الیکٹرک نے ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے۔کراچی کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کے مزید 1464 نئے مریض سامنے آگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 9841 ٹیسٹ کیے گئے، آج کورونا کے مزید 1464 نئے مریض سامنے آئے ہیں، ابتک 388690 ٹیسٹ ہوچکے ہیں جن میں 71092 کیسز …

مزید پڑھیں

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بانی پاکستان محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ محمد اسلم جناح نے قائد اعظم محمد علی جناح کے چچا کی بیٹی شیریں بائی کا نواسہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ ماضی میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں …

مزید پڑھیں

علامہ طالب جوہری کے انتقال سے ملک ایک مذہبی رہنماء سے محروم ہوگیا۔ سینئر وائس چئیرمین پاک سر زمین پارٹی اشفاق احمد منگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے سینئر وائس چئیرمین اور سابق رکن سندھ اسمبلی اشفاق احمد منگی نے نے معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، علامہ صاحب کی مذہبی خدمات قابل ستائش ہیں …

مزید پڑھیں

معروف شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری اتوار کی رات خالق حقیقی سے جا ملے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری اتوار کی رات خالق حقیقی سے جا ملے۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصے تک پاکستان ٹیلی ویژن پر شام غریباں کی مجلس پڑھنے والے معروف شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری اتوار کی رات انتقال کر گئے۔ وہ کچھ …

مزید پڑھیں

مفتی محمد نعیم کا انتقال وطن عزیز کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مولانا راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو جامعہ بنوریہ پہنچ گئے، مولانا راشد سومرو نے جے یو آئی کی جانب سے معروف عالم مفتی محمد نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ مولانا راشد محمود سومرو لواحقین …

مزید پڑھیں

معروف عالم دین مفتی نعیم 65 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے مفتی نعیم کو کافی عرصے سے دل کا عارضہ تھا۔ مفتی نعیم 1955 میں پیدا ہوئے اور 65 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ ترجمان کے مطابق مفتی نعیم کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان جامعہ …

مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، بیرسٹر مرتضی وہاب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے گھر پر ہی آئیسولیشن اختیار کرلی، بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ علامات نہیں ہیں، طبیعت بھی بہتر محسوس کررہا …

مزید پڑھیں

کراچی گھوٹکی اور لاڑکانہ میں دہشتگردی کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کر اچی اور گھوٹکی اور لاڑکانہ میں دہشتگردی کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، رینجرز و شہریوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی معافی کے لائق نہیں ہیں، شہید رینجرز کے …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن عوام کے معاشی مسائل حل کرنے کے لئے ہر سیاسی قوت کے ساتھ کھڑی ہوگی لیکن معاشی بحرانوں کے ذمہ داروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ شیخ محمد شاہجہاں

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈویژن کے سابق سینئر نائب صدر حاجی شیخ محمد شاہجہاں اور مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے پیپلز پارٹی کے سینیٹر امام الدین شوقین کے بھتیجے ڈائریکٹر پاپولر گروپ آف انڈسٹریز ذوالفقار علی روشن کے ساتھ ایک اہم ملاقات …

مزید پڑھیں