Home / سندھ (page 107)

سندھ

مسلط حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ رانا محمد ارشد صدر ایم ایس ایف ن پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے مرکزی صدر و پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری رانا محمد ارشد نے مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر کراچی کے حلقے این اے-243 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شیخ محمد شاہجہاں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے پروپگنڈے اور سازشوں کے باوجود پیپلز پارٹی بھرپور قوت کے ساتھ عوام میں موجود ہے۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے پروپگنڈے اور سازشوں کے باوجود پیپلز پارٹی بھرپور قوت کے ساتھ عوام میں موجود ہے پیپلز پارٹی سندھ سمیت پاکستان کے عوام کے مفاد میں کام …

مزید پڑھیں

سندھ کے وسائل پر حکمرانوں کا قبضہ، عوام بنیادی سہولیات سے محروم، عوامی مسائل کے حل کیلئے میدان میں نکل چکے۔ محمد اسلم غوری مرکزی ترجمان جے یو آئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ بھر میں عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں، بجلی کی آنکھ مچولی نےعوام کا جینا دوبھرکردیا ہے جبکہ سندھ حکومت خواب خرگوش سو رہی ہے۔ صوبائی حکومت وفاق سے ساز باز کرکے عیاشیوں میں مصروف ہے، سندھ کے وسائل پر …

مزید پڑھیں

وفاق نے سندھ کے لیے بجٹ سے قبل بڑے پیکیج دے دیے ہیں گرین لائن پانی ٹرانسپورٹ سمیت دیگر مسائل اس میں شامل ہیں۔ وفاقی وزیر شبلی فراز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر براۓ سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی سندھ اسمبلی آمد اپوزیشن لیڈر دفتر میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت اراکین اسمبلی سے ملاقات، پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماء فردوس شمیم نقوی، پارلیمانی لیڈر بلال غفار سمیت دیگر اراکین بھی موجود …

مزید پڑھیں

جن جن شعبوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے وہاں وہاں شفافیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جن جن شعبوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے وہاں وہاں شفافیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ ہم نے 18 ویں ترمیم کے بعد محکمہ محنت میں شفافیت اور مزدوروں کو ان کے حقوق دینے کے …

مزید پڑھیں

مہنگائی اور بے روزگاری عمران حکومت کی شناخت بن چکی ہے وفاقی بجٹ عوام کے لئے مشکلات کا پیغام ثابت ہوگا۔ یاسر عدیل شیخ صدر ایم یس ایف ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے سکھر کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری محمد احسن میمن کی قیادت میں ملنے والے ایم ایس ایف سکھر اور مسلم لیگ (ن) سکھر کے کارکنوں کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعی وکلاء بار نے میرپورخاص ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام تک ہفتہ وار 1 گھنٹے کا احتجاجی کیمپ لگا کر وکلاء پرامن احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی وکلاء بار نے میرپورخاص ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام تک ضلعی عدالت کے احاطے میں ہفتہ وار ایک گھنٹے کا احتجاجی کیمپ لگاکر وکلاء پرامن احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ احتجاجی کیمپ کا تسلسل بینچ کے قیام تک ہفتہ وار بروز جمعہ دن گیارہ …

مزید پڑھیں

ارکان اسمبلی کی بدتہذیبی سے پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے۔ بجٹ کی کاپیز پھاڑنا اسمائے مقدسہ اور معزز ایوان کی توہین ہے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ارکان اسمبلی کی بدتہذیبی سے پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ ڈائیلاگ کی بجائے بجٹ کی کاپیز پھاڑنا اسمائے مقدسہ اور معزز ایوان کی توہین ہے۔ کیا توہین اسمائے مقدسہ …

مزید پڑھیں

مشکلات کے باوجود سندھ حکومت نے بہترین بجٹ پیش کیا عام عوام کے لیے بہت کچھ رکھا گیا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ

سکھر (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے پریس کلب سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مشکلات کے باوجود سندھ حکومت نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات اور ویژن کے لحاظ سے بہترین بجٹ پیش کیا عام عوام کے لیے بہت کچھ …

مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرنے والوں کو بلاامتیاز تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ علماء محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کے 33 جید علماء مشائخ نے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرنے والوں کو بلاامتیاز تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔ ایسے فحش گو ممبران غنڈے تو ہوسکتے ہیں لیکن کسی طور بھی ممبر …

مزید پڑھیں