Home / سندھ (page 99)

سندھ

حکومت عیدالاضحی پر قیمتوں کو کنٹرول کرے، عمران خان کے سارے دعوے جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ حکومت عیدالاضحی پر قیمتوں کو کنٹرول کرے۔ تہواروں پر عوام کی کھال اتارنے کا رجحان ختم ہونا چاہئے۔ عوام کا پرسان حال کوئی نہیں، عمران خان کے سارے دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے ساتھ ان کے خاندان کے دیگر افراد کو بھی ویکسین لگوانے کے لئے انتظامات کئے جائیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ون) نوشہرو فیروز

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ون) محمد تاشفین عالم کی زیر صدارت کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے مہم چلانے کے سلسلے میں ان کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد ہوا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے شہریوں کو کورونا سے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں حیسکو کے خلاف بڑھتی ہوئی عوامی شکایات کے پیش نظر پی ٹی آئی کے وفد کی حیسکو ڈویژن آمد، عوام کو درپیش مسائل فوری حل کیے جائیں۔ وفد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حیسکو کے خلاف بڑھتی ہوئی عوامی شکایات کے پیش نظر پی ٹی آئی کے وفد کی حیسکو ڈویژن آمد، حیسکو افسران سے خصوصی ملاقات مسائل پر تبادلہ خیال مسائل کو ہر ممکن حل کرنے کے لیے کوشاں ہیں حیسکو افسران، تفصیلات کے مطابق وفاقی …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی جانب سے اپنے ممبران اور ان کے اہل خانہ کے لئے منفرد ”آم فیسٹیول” کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کی جانب سے اتوار کو پریس کلب کے ممبران اور ان کے اہل خانہ کے لئے منفرد”آم فیسٹیول” کا انعقاد کیا گیا۔ آم فیسٹول میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکریٹری محمد رضوان بھٹی، جوائنٹ سیکرٹری ثاقب صغیر، کے یو کے …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کا ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی جانب سے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ندیم ملک کو سمن جاری کیے جانے پر تشویش کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب نے ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی جانب سے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ندیم ملک کو سمن جاری کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو کراچی پریس کلب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کراچی پریس …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں عوام کو درپیش مشکلات کے خلاف جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کے تحت پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ:رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر مہنگائی، بے روزگاری، لوڈ شیڈنگ، امن و امان کی خراب صورتحال، سودی نظام معیشت، نادرا ٹنڈو آدم میں عوام کو درپیش مشکلات کے خلاف اعلانیہ ملک گیر یوم احتجاج کی اپیل پر جماعت اسلامی ٹنڈو آدم …

مزید پڑھیں

مزدور رہنما یعقوب احمد شیخ کی ایس بی سی اے ریفرنڈم میں کامیابی پر پیپلز یونٹی کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابقہ چیئرمین سی بی اے پیپلز یونٹی ایس بی سی اے ابراہیم حسین کاکا، صدر اختر حسین فاروقی کو ریفرنڈم میں کامیاب ہونے پر ریفرنڈم اتحادی صدر کنٹریکٹ اینڈ ورک چارج ایمپلائز اتحاد یعقوب احمد شیخ کی مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز لیبر بیورو سندھ …

مزید پڑھیں

عید الاضحی پر کورونا کی چوتھی لہر زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔ ماہرین طب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاؤ یونیورسٹی کے مالیکولر پیتھالوجیسٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید خان اور ماہرین طب نے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر کووڈ 19 کی چوتھی لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے جب کہ چوتھی لہر، عیدالاضحیٰ کے بعد جولائی کے اختتام پر نمودار ہوسکتی ہے۔ ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ اور …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز میں ایم این اے سید ابرار علی شاہ نے چار ایمبولنسر اور دو میڈیکل ڈسپنسریوں کا افتتاح کر دیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی نوشہرو فیروز سید ابرار علی شاہ نے پی پی ایل اور او جی ڈی سی ایل کی جانب سے فراہم کردہ رقم سے چار ایمبولنسر اور دو میڈیکل ڈسپنسریوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے گاؤں غوث …

مزید پڑھیں

سجاس کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن کے موقع پر "ہاکی رپورٹنگ ورکشاپ” کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن کے موقع پر "ہاکی رپورٹنگ ورکشاپ” کا انعقاد کیا گیا۔ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلکس میں منعقدہ ورکشاپ سے اظہار خیال کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن حنیف خان کا …

مزید پڑھیں