تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد کی تعلقہ سندھڑی کے مشہور و معروف صحافی منظور احمد شر سے ان کے بھاٸی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد کی تعلقہ سندھڑی کے مشہور و معروف صحافی منظور احمد شر سے ان کے بھاٸی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد کی تعلقہ سندھڑی کے مشہور و معروف صحافی منظور احمد شر سے ان کے بھاٸی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی، سندھڑی پریس کلب کے ناٸب صدر و سندھ ٹی وی کے سینئر مقامی رپورٹر اور معتبر صحافی منظور احمد شر کے بڑے بھاٸی عبدالقادر شر کے اچانک کرنٹ لگنے سے انتقال کر جانے پر ایوان صحافت کے صدر سردار وارث خاصخیلی کی ساٸیں محمد ہاشم شر، ناٸب صدر و سینٸیر صحافی غفار رند اور نوجوان صحافی اظہر چدھڑ کے ہمراہ منظور شر اور ورثاء سے تعزیت اور فاتحہ کی جبکہ ورثا کے لیے اس المناک غم پر صبر جمیل کی دعا کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے