Home / راولپنڈی (page 12)

راولپنڈی

کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ماڈل ایان علی کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا حکم دیدیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ماڈل ایان علی کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا حکم دیدیا ہے۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران تمام 18 گواہ پیش ہوئے اور بیانات ریکارڈ کرائے جب …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان پریڈ کی قومی مہم کے لیے بنائے گئے پروموز میں حصہ لینے والوں کا شکریہ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یوم پاکستان پریڈ کی قومی مہم کے لیے بنائے گئے پروموز میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ قومی مہم میں …

مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے لیے جوش و جذبہ سے بھرپور خصوصی ملی نغمہ ’پاکستان زندہ باد‘ ریلیز کردیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم پاکستان کے لیے تیار کیا گیا جوش و جذبہ سے بھرپور خصوصی ملی نغمہ ’پاکستان زندہ باد‘ ریلیز کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ملی نغمے ’پاکستان زندہ باد‘ کے کئی پرومو جاری …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ایران کے 4 مغوی فوجی بازیاب

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے اموری میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی ایران کے 4 مغوی فوجیوں کو لے کر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے انہیں بازیاب کرالیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان پریڈ میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریںگے جبکہ آزربائیجان کے وزیر دفاع بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستانیوں کوخوشخبری دیتے …

مزید پڑھیں

کوئی بھی خطرہ یا رکاوٹ ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا اجلاس ہوا، پاک فوج کے سربراہ نے جوانوں کو کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کا حکم دیا اور کہا کہ کوئی بھی خطرہ یا رکاوٹ ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے۔ …

مزید پڑھیں

جس دن جہاد کا اعلان ہوا محاذ پر چلا جاؤں گا۔ شیخ رشید

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم واہگہ بارڈر سے آسام تک بھارتیوں کی چتا بنا دیں گے، کسی حادثے یا غلط فہمی کی بنیاد پر پاک بھارت جنگ ہو سکتی ہے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو چھوڑ کر ہم نے جلد بازی نہیں …

مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلح افواج مسلسل الرٹ اور چوکنا ہیں جب کہ پاک فوج نے بھارتی گولہ باری کا بھرپور جواب دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج مسلسل الرٹ اور چوکنا ہیں جب کہ پاک فوج نے بھارتی گولہ باری کا بھرپور جواب دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے یکم اور 2 …

مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے علاقوں نیزہ پیر، جند روٹ اور باغ سر سیکٹر پر وقفے وقفے سے فائرنگ پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی جاری۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی) پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ کی شدت میں قدرے کمی آئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس …

مزید پڑھیں

پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر دو بھارتی طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ دو بھارتی پائلٹ گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر دو بھارتی طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ دو بھارتی پائلٹ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے …

مزید پڑھیں