Home / اہم خبریں / حویلی لکھا دریائے ستلج میں ملہو شیخوکا کے مقام پر کشتی اُلٹ گئی 20 سے زائد افراد کے ڈوبنے کی اطلاع 8 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں مزید ہلاکتوں کا خدشہ

حویلی لکھا دریائے ستلج میں ملہو شیخوکا کے مقام پر کشتی اُلٹ گئی 20 سے زائد افراد کے ڈوبنے کی اطلاع 8 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں مزید ہلاکتوں کا خدشہ

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) حویلی لکھا دریائے ستلج میں ملہو شیخوکا کے مقام پر کشتی اُلٹ گئی 20 سے زائد افراد کے ڈوبنے کی اطلاع 8 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈوبنے والے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے