Home / اہم خبریں / گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ فوڈ انسپکٹر ڈیرہ اسماعیل خان چوہدری خلیق الرحمٰن

گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ فوڈ انسپکٹر ڈیرہ اسماعیل خان چوہدری خلیق الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار فوڈ انسپکٹر ڈیرہ اسماعیل خان چوہدری خلیق الرحمٰن نے ڈیرہ شہر و مضافات میں چیکنگ کے دوران کیا، انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتہ کی کاروائی کے دوران گراں فروش دکانداروں پر ایک لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ 19 گراں فروشوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام گراں فروشوں کی نشاندہی کریں ہم ان کے خلاف بلاتفریق کاروائی کریں گے اور انہیں سخت سزائیں دے کر نشان عبرت بنایا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے