تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں ڈی ایس پی کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر کا پولیس نفری کے ہمراہ 133/ 16 ایل میں سرچ آپریشن

میاں چنوں ڈی ایس پی کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر کا پولیس نفری کے ہمراہ 133/ 16 ایل میں سرچ آپریشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر کا پولیس نفری کے ہمراہ 133/ 16 ایل میں سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 15 گھروں کی تلاشی اور 28 لوگوں کو چیک کیا گیا اور 10 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی ترجمان ڈی پی او کے مطابق ڈی پی او خانیوال کا کہنا ہے کہ امن و امان برقرار رکھنے اور جرائم کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جاۓ گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دورۂ سری لنکا: پاکستان ویمن ٹیم کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے