تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرکے دکانین کھولنے پر پولیس کا بڑا ایکشن 57 دکاندار اور عام شہری گرفتار

میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرکے دکانین کھولنے پر پولیس کا بڑا ایکشن 57 دکاندار اور عام شہری گرفتار

 

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرکے دکانین کھولنے پر پولیس کا بڑا ایکشن 57 دکاندار اور عام شہری گرفتار، مختلف پولیس اسٹیشنوں میں منتقل، ٹاؤن پولیس نے 10، سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس نے 12، مہران پولیس نے 20، غریب آباد پولیس نے 15 دکانداروں کو گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: وزیر اعلی سندھ عوام کو خوفزدہ نہ کریں، کورونا پر سیاست نہ کریں۔ علامہ راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام سندھ
https://www.nopnewstv.com/chief-minister-sindh-should-not/ ‎

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے