تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون ابیٹ آباد ماروی ملک کا گوشت کی قیمتیوں میں اضافے اور ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر متعلقہ دکانداروں پر جرمانہ اور سخت ہدایات جاری

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون ابیٹ آباد ماروی ملک کا گوشت کی قیمتیوں میں اضافے اور ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر متعلقہ دکانداروں پر جرمانہ اور سخت ہدایات جاری

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گوشت کی قیمتیوں میں اضافے اور صفائی سے متعلق امور کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون ماروی ملک نے مین بازار کے دورے کے دوران مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر متعلقہ دکانداروں پر جرمانہ اور سخت ہدایات جاری کیں۔ اورشہریوں سے گزارش ہے کہ ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی سے متعلق ہمیں اپنی شکایات ضلعی انتظامیہ کو بتائیں۔ 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ضلع ایبٹ آباد میں مستحق لوگوں میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت رقوم کی تقسیم کا عمل جاری
https://www.nopnewstv.com/distribution-of-funds-under-the/

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے