تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں پولیس کی حراست میں ملزم کی ہلاکت کا ڈی آئی جی کوئٹہ نے نوٹس لے لیا

کوئٹہ میں پولیس کی حراست میں ملزم کی ہلاکت کا ڈی آئی جی کوئٹہ نے نوٹس لے لیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کوئٹہ میں زیرحراست ملزم کی تشدد کے نتیجے موت کے الزام میں ایس ایچ او شالکوٹ قادر قمبرانی سمیت ایگل اسکواڈ کے 8 اہلکار معطل- حراست میں تشدد کے نتیجے موت کے الزام میں ایس ایچ او شالکوٹ سمیت ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں کی محکمانہ انکوائری سیکشن 174 پی پی سی کے تحت کی جائیگی ملزم کی موت کے اسباب کی شفایت کے لیے سیمپل پوسٹ مارٹم فرانزک سائنسں لیبارٹری لاہور بھجوا دیے گئے ہیں جبکہ معاملے کی تحقیقات ایس ایس پی انویسٹیگیشن جواد طارق کی سربراہی میں ٹیم کررہی ہے فرانزک لیبارٹری اور انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ کی روشنی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف میرٹ کی بنیاد سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے