تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں زمان ٹاؤن پولیس کی کاروائی میں 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی میں زمان ٹاؤن پولیس کی کاروائی میں 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں زمان ٹاٶن پولیس کا جراٸم پیشہ و منشیات مافیا کے خلاف گھیراؤ ۔ غنڈہ راج کرنے والے و چرس کا مقروہ دھندہ کرنے والے ہوۓ پریشان معاشرے کے ناسور ایس ایچ او زمان ٹاٶن انظار عالم کے نشانے پر 2 عناصر گرفتار۔ غیر قانونی اسحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چرس و نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع تفصیلات کے مطابق۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او زمان ٹاٶن انظار عالم نے معاشرے کے ناسوروں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کرلیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او زمان ٹاٶن انظار عالم کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت منشیات فروش کو دھر لیا ملزمان میں شامل نور محمد ولد عبدالماجد اور محمد شاہد ولد محمد نظام کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات قاٸم کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے