Home / اہم خبریں / پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد مقدمہ درج

پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبہار پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 2 عناصر گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین معاشرے کے ناسوروں کے لئے دہشت کی علامت بن گئے کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کی سربراہی میں درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصروں کو دھر لیا۔ سرفراز اور زبیر کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد- دونوں ملزمان کراچی کے پوش علاقوں میں اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کی وارداتيں کیا کرتےتھے ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے