تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوجوان کی جان بسنت کی نظر ہونے سے بچ گئی

نوجوان کی جان بسنت کی نظر ہونے سے بچ گئی

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) سیالکوٹ اوور ہیڈ برج سے گزرتے ہوئے پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی۔ طالب علم 17سالہ مطیب محسن ولد ایم فیاض سکنہ ججے سیان کو ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں طبی امداد دیتے ہوئے سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے