تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص تعلقہ پولیس کے ایس ایچ او کی عدالتی حکم پر کاروائی زمیدار کی مبینہ نجی جیل سے میاں بیوی سمیت 6 بچے برآمد

میرپورخاص تعلقہ پولیس کے ایس ایچ او کی عدالتی حکم پر کاروائی زمیدار کی مبینہ نجی جیل سے میاں بیوی سمیت 6 بچے برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ پولیس کے ایس ایچ او انسپیکٹر وزیر شر کی عدالتی حکم پر کاروائی زمیدار شبیر ہالیپوٹو کی مبینہ نجی جیل سے میاں بیوی سمیت چھ بچے برآمد۔ ایس ایچ او تعلقہ پولیس اسٹیشن انسپیکٹر وزیر شر نے بتایا کہ ہاری چیتن ولد شگن کی درخواست پر کاروائی کرکے لچھمی زوجہ خانو کولہی اور انکے چھ بچوں کو بازیاب کرالیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے