Home / اہم خبریں / کراچی میں پیرآباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں پیرآباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں پیرآباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر زخمی حالت میں گرفتار ملزم عادل ولد زین الدین کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزیز و مسروقہ موٹرساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کٹھیان کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او پیرآباد محمد ایاز بروہی نے ڈاکوں راج کرنے والے عناصر کے گِرد گیھرا تنگ کرتے ہوۓ ان کا جینا حرام کر دیا۔ پولیس مقابلے میں اہلکاروں نے ایس ایچ او پیرآباد محمد ایاز بروہی کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ملزم عادل ولد زین الدین کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز و مسروقہ موٹرساٸیکل برآمد مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کردیا گیا۔ رابطہ کرنے پر ایس ایچ او پیرآباد محمد ایاز بروہی نے یہ مٶقف اپنایا کہ جرائم سے جڑے ہر عناصر کے ساتھ کھلی جنگ کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوۓ انہیں لگام ڈال کر جیل منتقل کرینگے خواہ یہ کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے