Home / اہم خبریں / ‏لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر 3 سے 4 دہشتگردوں نےحملہ کیا، ایک خودکش حملہ آور نے دفتر کے گیٹ پر ہی خود کو اڑا لیا، حملے میں 5 افراد شہید 19 افراد زخمی۔ صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو

‏لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر 3 سے 4 دہشتگردوں نےحملہ کیا، ایک خودکش حملہ آور نے دفتر کے گیٹ پر ہی خود کو اڑا لیا، حملے میں 5 افراد شہید 19 افراد زخمی۔ صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو

لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو نے میڈیا کو لورالائی میں ہونے والے حملے کے بارے میں بتایا ہے کہ ‏لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کےدفتر پر 3 سے 4 دہشتگردوں نےحملہ کیا، ایک خودکش حملہ آور نے دفتر کے گیٹ پر ہی خودکو اڑالیا، دہشت گرد حملے میں 5 افراد شہید ہوئے، 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلےمیں مارے گئے، دہشت گرد حملےمیں 19 افراد افراد زخمی ہوئے، ڈی آئی جی پولیس کے دفتر کو کلیئر کرالیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے