Home / اہم خبریں / کراچی میں تیموریہ پولیس کا سرینہ موبائل مارکیٹ میں کومبنگ آپریشن، 20 دکاندار زیرحراست تفتیش کے لئے تھانے منتقل، دکانداروں سے 35 موبائل فونز جانچ پڑتال کے لئے پولیس تحویل میں لئے گئے

کراچی میں تیموریہ پولیس کا سرینہ موبائل مارکیٹ میں کومبنگ آپریشن، 20 دکاندار زیرحراست تفتیش کے لئے تھانے منتقل، دکانداروں سے 35 موبائل فونز جانچ پڑتال کے لئے پولیس تحویل میں لئے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تیموریہ پولیس کا سرینہ موبائل مارکیٹ میں کومبنگ آپریشن، کومبنگ آپریشن اعلیٰ حکام کی ہدایات پر کیا گیا، آپریشن کے دوران سرینہ موبائل مارکیٹ میں مشکوک دوکانوں کی تلاشی لی گئی کومبنگ آپریشن چوری شدہ موبائل فون کی خرید و فروخت کے پیش نظر کیا گیا آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا سرینہ موبائل مارکیٹ میں آپریشن مکمل ہونے کے بعد 20 دکانداروں کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے تھانے منتقل کردیا گیا، دکانداروں سے 35 موبائل فونز بھی جانچ پڑتال کے لئے تحویل میں لے لئے گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے