تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایم کیو ایم کے رہنما کے بھتیجے کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر بلوچ اتحاد کے رہنما کو میرپورخاص کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی

ایم کیو ایم کے رہنما کے بھتیجے کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر بلوچ اتحاد کے رہنما کو میرپورخاص کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم کے رہنماء عثمان راجپوت کے بھتیجے گڈو کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر بلوچ اتحاد کے رہنماء یعقوب بلا کو فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج نے عمر قید کی سزا سنادی۔ مجرم کو فوری عدالت کے احاطے سے گرفتار کرلیا گیا۔ جرم اس کیس میں ضمانت پر تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے