تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص ایک ایمبولینس میں تین زخمی مریضوں کی ایک ساتھ منتقلی، انسانیت بھی شرما گئی

میرپورخاص ایک ایمبولینس میں تین زخمی مریضوں کی ایک ساتھ منتقلی، انسانیت بھی شرما گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایک ایمبولینس میں تین زخمی مریضوں کی ایک ساتھ منتقلی، انسانیت بھی شرما گئی، انسان اور جانور میں فرق کیا ہے؟؟ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص جھڈو کے سرکاری تعلقہ اسپتال میں ایک ہی ایمبولینس میں تین حادثوں کے شکار مریضوں کو جھڈو سے حیدرآباد منتقل کیا گیا۔ ریسکیو زرائع کے مطابق تینوں افراد کی حادثے میں ٹانگیں ٹوٹ گئی ہیں۔ تین ایمبولینس کا کرایہ نہی ہے۔ میرپورخاص ڈویژن کی تمام سرکاری ایمبولینسیں پیسے وصول جرکے بیمار مریضوں اور لاشوں کو منتقل کرتی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے