تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوکوٹ پولیس کا زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ بچوں خواتین سمیت 21 ہاری بازیاب

نوکوٹ پولیس کا زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ بچوں خواتین سمیت 21 ہاری بازیاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نوکوٹ پولیس کا زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ بچوں خواتین سمیت 21 ہاری بازیاب۔ ایس ایچ او نے پولیس نفری کے ہمراہ سائیں پھاٹک پر زمیندار بھگوان داس کی زرعی زمین پر مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مارا۔ بچوں خواتین اور مرد 21 ہاری بازیاب کروالئے۔ بازیاب ہاریوں کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ میرپورخاص ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ہاری گومو کولہی نے پیٹشن دائر کی تھی۔ زمیندار خاندان کے افراد کو نجی جیل میں قید کیا ہوا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے