تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ 3 افراد زخمی، 1 کی حالت تشویشناک

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ 3 افراد زخمی، 1 کی حالت تشویشناک

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ شیدو پل ( بطرف اکوڑہ ) کے قریب شہ زور اور ٹریکٹر کے تصادم میں تین افراد زخمی، ایک کی حالت تشویش ناک، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت کا 656 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی بجٹ، بلدیات، تعلیم اور صحت کو ترجیح

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 656 ارب 5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے