تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ميرپورخاص کے اہم کاروباری مرکز جمیل شہید روڈ پر چوری کی واردات چور رات گئے تالے توڑ کر سامان نقدی لے گئے دکانداروں کا احتجاج دکانیں بند کروادی گئی

ميرپورخاص کے اہم کاروباری مرکز جمیل شہید روڈ پر چوری کی واردات چور رات گئے تالے توڑ کر سامان نقدی لے گئے دکانداروں کا احتجاج دکانیں بند کروادی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آج صبح سویرے نامعلوم چور صفدر ہارڈ ویئرز کی دوکان کے تالے توڑ کر دوکان میں رکھا کیش 5 لاکھ 75 ہزار روپے لے اڑے اور جاتے ہوئے دوکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے ڈیوائس سمیت لے گئے۔مارکیٹ کمیٹی نے احتجاج کرتے ہوئے مارکیٹ بند کردی۔ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سٹی نے دکانداروں سے مزاکرات کیئے اور انصاف کی یقین دھانی کرائی۔ دکانداروں نے نوپ نیوز کو بتایا کہ ڈکیتی چوری کی وارداتوں سے انکا کاروبار عدم تحفظ کا شکار ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے