تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چنیوٹ دوست محمد پل کے قریب ٹینکر اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جانبحق

چنیوٹ دوست محمد پل کے قریب ٹینکر اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جانبحق

چنیوٹ (بیورو رپورٹ) چنیوٹ دوست محمد پل کے قریب ٹینکر اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص موقعہ پر جاںبحق، دوسراہسپتال جاکرخالق حقیقی سےجاملا، دودھ والا ٹینکر جے ٹی سی 965 بھوانہ سے کلری جا رہا تھا کہ تین موٹرسائیکل سوار ٹینکر کے پچھلے ٹائر سے ٹکرائے، تصادم کے نتیجے میں محمد عرفان ولد محمد شریف قوم کادی سکنہ شاہ مراد بعمر 18/19 سال موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ شان ولد عبداللہ بعمر 20/22 سال شدید زخمی ہوگیا جسکو ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو بھوانہ منتقل کردیا ہے جو شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ اپنےخالق حقیقی سےجاملا۔ دونوں کی میتیں اڈہ شیخن پہنچیں توعلاقےمیں کہرام مچ گیا۔ہرآنکھ اشکبار اشک بارتھی، اطلاع ملنے پر تھانہ بھوانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ٹینکر اور موٹرسائیکل قبضہ پولیس میں ہے، حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے