تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل جھڈو سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والی دو ہندوں لڑکیوں کو پولیس نے بازیاب کروالیا

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والی دو ہندوں لڑکیوں کو پولیس نے بازیاب کروالیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تحصیل جھڈو میں تین روز قبل گھر سے کھیتوں میں مزدوری کے لیئے جانے والی دو ہندو لڑکیاں بیس سالہ لچھمی اور 16 سالہ لیلیٰ غائب ہوگئی تھی۔ جھڈو پولیس نے ڈگری کے قریب ایک گاؤں میں چھاپہ مارکر دونوں لڑکیوں کو بازیاب کرالیا ہے۔ پولیس کا.کہنا ہے لڑکیوں کو حفاظتی تحویل میں رکھا ہے جنہیں کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے