تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون گلشن بہار میں مکان سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون گلشن بہار میں مکان سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون گلشن بہار میں مکان سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد۔ ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھتیان نے بتایا کہ شوہر 8 بجے برگر لینے گھر سے گیا تھا، 10 بجے واپس آیا تو لاشیں دیکھیں۔ شوہر درزی کا کام کرتا ہے، جاںبحق ہونے والوں کی شناخت انیلہ، 3 سالہ عبدالہادی اور 3 سالہ بسیرہ فاطمہ کے نام سے ہوئی ہے، جاۓ وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے کمشنر آفس فیصل آباد میں اہم اجلاس،

چوہدری جہانزیب صفدر شاکر کی عوامی و سیکیورٹی تجاویز کو سراہا گیا. فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے