تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو زخمی کردیا۔ مہران پولیس میرپورخاص نے ملزم کو گرفتار کرلیا

شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو زخمی کردیا۔ مہران پولیس میرپورخاص نے ملزم کو گرفتار کرلیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے مالہی کالونی میں شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو زخمی کردیا۔ مہران پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ مہران پولیس اسٹیشن کی حدود مالہی کالونی کی رہائشی شبانہ عرف گڈی اوڈ کو شوہر لالچند اوڈ نے تشدد کرکے سر پھاڑ دیا۔ لالچند اوڈ پر انکے سسر ریٹائرڈ پولیس اہلکار تاج اوڈ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے