Home / اہم خبریں / جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں غیرت کے نام پر 25 سالہ خاتون قتل 2 افراد شدید زخمی

جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں غیرت کے نام پر 25 سالہ خاتون قتل 2 افراد شدید زخمی

جہلم/ پنڈ دادن خان (بیورو رپورٹ) جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں غیرت کے نام پر 25 سالہ خاتون قتل 2 افراد شدید زخمی، روال گاؤں کی رہائشی 25 سالہ شبانہ نے ثقلین سے کوٹ میرج کی تھی، شبانہ اپنے شوہر کے ساتھ آج روال گاؤں میں اپنے میکے آئی ہوئی تھی کہ شبانہ کے والد نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ حملہ کر دیا، ثقلین اور مختار نامی لڑکا شدید زخمی جبکہ شبانہ موقع پر جان بحق ہوگئی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

Saudi Strengthens Ties with Pakistan Through New Flights, Seamless Connectivity and New Experiences

KARACHI, (Staff Reporter) Saudi Arabia is strengthening its travel ties with Pakistan by offering more …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے