Home / اہم خبریں / ڈیرہ غازی خان میں فرنیچر مارکیٹ میں قائم خادم فوم سنٹر نامی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

ڈیرہ غازی خان میں فرنیچر مارکیٹ میں قائم خادم فوم سنٹر نامی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان میں فرنیچر مارکیٹ میں قائم خادم فوم سنٹر نامی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، واضع رہے کہ فرنیچر مارکیٹ میں متعدد دکانیں ایسی ہیں جن میں آگ پر قابو پانے والے فائر ایکسٹینشن تک موجود نہیں جوکہ سول ڈیفنس اداروں کے لئے سوالیہ نشان ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے