Home / اہم خبریں / میہڑ میں ڈاکوؤں نے گھر کا صفایا کردیا زیورات، نقدی اور گھریلو سامان لیکر فرار

میہڑ میں ڈاکوؤں نے گھر کا صفایا کردیا زیورات، نقدی اور گھریلو سامان لیکر فرار

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ میں عید قریب آتے ہی چوریوں کی شروعات میہڑ کے حاطا محلہ میں نامعلوم افراد نے شہری احمد علی سومرو کے گھر کی دیوار پر چڑھ کر گھر میں داخل ہو کر گھر میں رکھے ہوۓ لاکھوں روپے مالیت کے زیورات 2 لاکھ روپے نقد، 2 موبائل فون اور گھر میں رکھا ہوا احمد علی سومرو کی بیٹی کا جہز چوری کر کے فرار واقعے کے بعد میہڑ بی سیکشن تھانے میں درخواست جمع کروا دی گئی، نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے مذکورہ مکان کی جگہ خالی تھی تو ڈاکوؤں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سارا سامان چوری کر کے باآسانی فرار ہوگئے جبکے لاکھوں روپے کی ڈکیتی کے بعد بھی پولیس نے کوئی تحریری درخواست نہیں لی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے