Home / اہم خبریں / چترال میں گنگ کے علاقے میں رہائشی گھر میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 نے بروقت قابو پالیا

چترال میں گنگ کے علاقے میں رہائشی گھر میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 نے بروقت قابو پالیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مقام گنگ میں رحمت اللہ نامی شخص کے گھر آج صبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع صبح 9 بجکر 20 منٹ کو دی گئی، ریسکیو 1122 چترال کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز فائر وہیکلز کے ساتھ کوئیک رسپانس دیتے ہوئے موقعے پر پہنچے، گھر پہ لگی آگ پہ قابو پالیا اور آس پاس کے گھروں کو متاثر ہونے سے بچا لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے