Home / اہم خبریں / میرپورخاص پولیس کی منشیات و شراب فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 60 لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج

میرپورخاص پولیس کی منشیات و شراب فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 60 لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، 60 لیٹر دیسی شراب برآمد، مقدمات درج۔
تھانہ میرواہ گورچانی: ایس ایچ او میرواہ کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد گاؤں کھنبڑی کامیاب چھاپہ مار کاروائی، شراب فروش ملزم بنام بٹھیو کولہی گرفتار، ملزم کے قبضے سے پچاس لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ میرواہ گورچانی تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری۔
تھانہ جھڈو: انچارج پولیس پوسٹ ٹنڈو کولاچی کی جھڈو تھانے کی حدود نزد لنک روڈ معشوق گشکوری کامیاب کاروائی، ملزم کے قبضے سے دس لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزم راضی تھیم کے خلاف مقدمہ نمبر جھڈو تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے