تازہ ترین
Home / تعلیم (page 31)

تعلیم

تمام پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ معزز عدالت عالیہ اور محکمہ تعلیم سندھ کی ہدایت کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کی فیس ایڈوانس میں نہ لیں۔ اعلامیہ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے اعلامیہ کے مطابق تمام پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ معزز عدالت عالیہ اور محکمہ تعلیم سندھ کی ہدایت کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کی فیس ایڈوانس میں نہ لیں تمام …

مزید پڑھیں

سٹار انسٹیوٹ ملتان کیمپس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے انجیئرز اور ڈاکٹرز ہزارو ں کی تعدا د میں بنائے اس سلسلہ میں جام پور کو بھی پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔ آصف نسیم قریشی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) اکیسویں صدی کے اس دورِ جدید میں آج کی نوجوان نسل کو جدید طریقہ تعلیم سے استفاد ہ دلانے کی سخت ضرورت ہے تاکہ ہم بین الاقوامی چیلنجز کا مقابلہ باآسانی کر سکیں، سائنس، ریاضی، طب و انگلش کی تعلیم انتہائی ضروری اور پاکستان کے …

مزید پڑھیں

میڈیکل طلباء کی کھیلوں کی سرگرمیاں قابل تحسین ہیں۔ ڈین گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل میڈیکل کالج کے ڈین ڈاکٹر ارشد علی نے کہا کہ میڈیکل مشکل شعبہ ہے اور یہاں پر زیرِ تعلیم طلبہ کو اپنی مشکل پڑھائی میں دیگر سرگرمیوں میں وقت نکال کر کھیلوں میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنا نہایت ہی لائق تحسین ہے، …

مزید پڑھیں

بچوں کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ والدین کا اعتماد ہم پر بڑھتا جارہا ہے۔ ہیڈ ماسٹر محمد اسلم پٹھان گورنمنٹ انصارالسلام پرائمری اسکول ٹنڈو آدم

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) تعلیمی اور تربیتی لحاظ سے معروف و مشہور ٹنڈو آدم کا تعلیمی ادارہ گورنمنٹ انصارالسلام پرائمری اسکول میں سالانہ امتحان منعقد ہوئے امتحانات کا جائزہ لینے کے لئے تعلقہ ایجوکیشن آفیسر پرائمری میل ٹنڈو آدم محمد بخش لاشاری، صدر تعلقہ پ ٹ الف ٹنڈو …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سینیٹ کے تیسرے اجلاس کا انعقاد، جے ایس ایم یو کی کارکردگی اورمالی تخمینوں کا جائزہ لیا گیا اور گزشتہ دو برسوں کے بجٹ اور رواں سال کے تخمینے کی منظوری دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی سینیٹ کا تیسرا اجلاس پیر کو منعقد کیا گیا۔ یونیورسٹی کی پروچانسلر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی غیر موجودگی میں اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع نے کی۔ اجلاس میں جے ایس ایم یو کی …

مزید پڑھیں

تحصیل ٹنڈو آدم کی یونین کونسل پیرو فقیر شورو کے نواحی گاوُں عبداللہ کلوئی میں قائم گورنمنٹ پرائمری اسکول عبداللہ کلوئی کی اسکول کی بلڈنگ زبوں حالی کا شکار

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) تحصیل ٹنڈو آدم کی یونین کونسل پیرو فقیر شورو کے نواحی گاوُں عبداللہ کلوئی میں قائم گورنمنٹ پرائمری اسکول عبداللہ کلوئی کی اسکول کی بلڈنگ زبوں حالی کا شکار اسکول کی بلڈنگ کا پلاسٹر گرنے لگا چھت اور دیواریں کمزور کسی بھی وقت جانی …

مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکول مالکان تعلیم کو کاروبار نہیں فریضہ سمجھیں، معیاری تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ”ایجوکیشن سٹی “ قوم کی تعلیمی فلاح کا منصوبہ عافیہ کی وطن واپسی کا منتظر ہے۔ عافیہ نے پاکستان میں امریکہ اور یورپ کے معیار کے تعلیمی …

مزید پڑھیں

زندگی فاؤنڈیشن ڈگری کی طرف سے گورنمنٹ پرائمری اسکول غریب آباد ڈگری میں غریب بچوں کو کتابیں، اسکول بیگ، جوتے اور کاپی پینسل کی مفت فراہمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زندگی فاؤنڈیشن ڈگری کی طرف سے گورنمنٹ پرائمری اسکول غریب آباد ڈگری میں غریب بچوں کو مفت بیگ تعلقہ ایجوکیشن افسر میر محمد رفیق ٹالپر سندھ پاورٹی شوز کے تعاون سے، بیگ، کاپی، پنسل اور شوز تقسیم کیے گئے جس میں زندگی فاؤنڈیشن کے بانی …

مزید پڑھیں

تنظیم اساتذہ پاکستان سندھ کے تحت وفاقی جامعہ ارفدو میں صوبائی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تنظیم اساتذہ پاکستان سندھ کے تحت وفاقی جامعہ ارفدو میں صوبائی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پاکستان کے صدر میاں محمد اکرم نے لاہور سے خصوصی شرکت کی، تعلیمی کانفرنس سے پروفیسر اجمل وحید، پروفیسر منور عباس، ضیاء الحس قادری، ڈاکٹر ناصرالدین …

مزید پڑھیں

پرایئویٹ اسکولز کی جانب سے دو، دو اور تین تین ماہ کی فیس طلب کرنے پر عدالت برہم آپ لوگ تو ٹیکس کے محکمہ سے بھی آگے نکل گئے ہیں، جسٹس عقیل عباسی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائی کورٹ اسکول فیس کیس ۔۔۔ پرایئویٹ اسکولز کی جانب سے دو، دو اور تین تین ماہ کی فیس طلب کرنے پر عدالت برہم آپ لوگ تو ٹیکس کے محکمہ سے بھی آگے نکل گئے ہیں، جسٹس عقیل عباسی عدالتی حکم کی خلاف ورزی نہ …

مزید پڑھیں