مارچ 24, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ضلع نوشہرو فیروز میں یومِ پاکستان منانے کا جذبہ ہر طبقہ فکر کے مرد و خواتین میں پہلے سے زیادہ دیکھا گیا جگہ جگہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا اس سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشہرو فیروز کی اساتذہ و طالبات کی جانب سے …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمینٹ (اين سی ایچ ڈی) اساتذہ 15 سال سے ريگیولر نہ ہونے کے باعث فیڈر ٹیچرایسوسی ايشن پاکستان کے صدر خان محمد ملاح، خدا بخش انڈھڑ اور عبدالرحمن قمبرانی کی رہنمائی میں نيشنل پريس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک احتجاجی …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) شہر کی بچیاں اب گاؤں میں تعلیم حاصل کریںگی۔ ڈی او نوشہرو فیروز نے گرلز پرائمری اسکول محراب پور جوکہ گزشتہ 20 سال سے زائد شہر میں تھا کو گاؤں برکت علی آرائیں میں منتقل کردیا والدین پریشان۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور میں عرصہ 20 …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی انتخابات کے بعد ایل ایل بی کے امتحان میں بھی ناکام ہوگئے ہیں، اور انہوں نے ایل ایل بی کے کسی بھی پرچے میں کامیابی حاصل نہیں کی۔ جمشید دستی نے گزشتہ برس رول نمبر 1744 کے ساتھ گورنمنٹ سائنس کالج …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع وسطی کا اجتماع مظفر محمد خان کی صدارت میں قباء مسجد گلبرگ ٹاؤن میں منعقد ہوا، جس میں سینئر اراکین اور کراچی ڈویژن کے صدر شفیق الرحمن عثمانی، صادق موسیٰ، نوشاد رمضان، عمران قاسم، مظہر شیخ، معین عباس مدنی، جاوید میمن، گل …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, تعلیم, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) تعلیمی بورڈز میں اسسٹنٹ سیکریٹری ویمن اور اسسٹنٹ کنٹرولر ویمن کی نئی آسامیوں کی منظوری دے دی گئی۔ طالبات کو سہولیات کی فراہمی اور خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے اسسٹنٹ سیکرٹری ویمن اور اسسٹنٹ کنٹرولر ویمن کی نئی آسامیوں کی منظوری دی گئی۔ خوایتن کیلئے مختص …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع بھر میں نیا تعلیمی سال قریب آتے ہی طلبہ و طالبات کی یونیفارم اور جوتوں کی قیمتوں میں پناہ اضافہ، والدین سخت ذہنی تناﺅ کا شکار، طلباء و طالبات کو یونیفارم اور جوتوں کی قیمتوں میں دکانداروں نے خود ساختہ اضافہ کرکے غریب …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) گسٹا ٹنڈوآدم کی جانب سے مطالبات کی منظوری کیلئے گورنمنٹ شاہ عبداللطیف ہائی اسکول سے پریس کلب ٹنڈو آدم تک تعلقہ صدر فضل اللہ عمرانی، ڈویژنل سینیئر نائب صدر دلدار غوری، ضلعی جنرل سیکریٹری غلام قادر کھوسو کی قیادت میں ایک ریلی نکالی گئی …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں یوم خواتین کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیا سیل کے تحت یوم خواتین کے حوالے سے ڈسکشن فورم کا انعقاد کیا گیا۔ فورم میں ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر شایان ملک، صحافی شہناز رمزی، …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) گورنمنٹ انصارالاسلام پرائمری اسکول ٹنڈو آدم کے ہیڈ ماسٹر اقبال شیخ محکمہ تعلیم میں تدریسی وا نتظامی خدمات سرانجام دینے کے بعد گزشتہ روز ملازمت سے ریٹائر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ انصارالاسلام پرائمری اسکول ٹنڈو آدم کے ہیڈ ماسٹر اقبال شیخ اپنی …
مزید پڑھیں