اپریل 8, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹائم اسکیل کی منظوری کے لیے کالج انتظامیہ کی ریلی و احتجاج شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے مطالبات نہ مانے گئے تو سی ایم ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق سیلا کو آرڈینسن کمیٹی کے زیر اہتمام …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2019 اہم خبریں, تعلیم, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) لاڑکانہ بورڈ کی طرف سے نویں اور دسویں کلاس کے سالانہ امتحانات جاری ہیں اس سلسلہ میں آج بورڈ کی طرف سے نویں کلاس کی کیمیسٹری کا پیپر ہوا سالانہ امتحانات کے سلسلے میں میہڑ میں امتحانی سینٹر کے باہر پولیس اہلکار مقرر کیے گئے جبکہ …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن (گواسا) کے صدر ڈاکٹر بدر نے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گواسا کا پلیٹ فارم استعمال کرکے خود ساختہ گواسا کے ممبران کی جانب پشاور پریس کلب میں حقائق کو تروڑ مروڑ کر گومل …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, تعلیم, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی غیر حاضریاں کنٹرول کرنے کے لئے بڑا فیصلہ، چار مرتبہ غیر حاضری پر 3 سال کے لئے انکریمنٹ بند کردیا جائے گا، پانچویں غیر حاضری پر تنزلی یا پر برطرفی کا سامنا کرنا پڑیگا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق چھٹیوں کی نگرانی کے …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ماڈرن انسٹیٹیوٹ آف اسکل ڈولپمینٹ نوشہرو فیروز میں بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈولپمینٹ کے تحت اپنا ٹیکنیکلی و تعلیمی کورس مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مستقبل میں کچھ کر دکھانے اور سرکاری و غیرسرکاری اداروں میں نوکری کے ساتھ کاروباری سوچ اپنانے کے …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ نے نویں اور دسویں جماعت کے جاری امتحانات میں سرعام نقل اور کھلی آزادی کی خبروں کا نوٹس لیکر شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سخت گرمی میں بجلی …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ بچے قوم کا اثاثہ ہیں ہمیں ان کی بہتر تعلیم کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے زیراہتمام نویں جماعت کے ہونے والے سالانہ امتحانات کے موقع پر امتحانی …
مزید پڑھیں مارچ 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) محمد عبداللہ حمید گل نے اسلام آباد کیئریر اسکول سواں گارڈن کیمپس کا افتتاح کیا اور انکی سالانہ تقریب سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ بچوں کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لئے ان نونہالوں کی تعلیم و تربیت انتہائی ضروری ہے۔ والدین، اساتذہ …
مزید پڑھیں مارچ 29, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز کراچی میں مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے ٹیچرز پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف ٹیچرز کی نمائندہ تنظیم گسٹا کی اپیل پر میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا گیا۔ گذیٹڈ اسکول ٹیچرز ایسو سی ایشن کی …
مزید پڑھیں مارچ 28, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سیارہ خانم میموریل اسلامک اسکول میں ایک روزہ اسپورٹس ڈے کا انعقاد۔ ننھے منے طلباء و طالبات نے بھرپور شرکت کرکے ایونٹ کو کامیاب و یادگار بنادیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرینڈ اینڈ کامرس عاشق حسین کھوسو سمیت والدین، اسکول کے بچوں اور ٹیچرز کی بھرپور …
مزید پڑھیں