ناظم امتحانات میرپورخاص کی ڈھورو نارو کے امتحانی مرکز میں کاروائی نقل کرنے والے 12 امیدواروں پر کاپی کیس کرنے کے ساتھ سینٹر میں موجود ایک غیر متعلقہ شخص کو بھی پولیس حراست دے دیا گیا
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ناظم امتحانات انور علیم خانزادہ کی ڈھورو نارو کے امتحانی مرکز میں کاروائی نقل کرنے والے 12 امیدواروں پر کاپی کیس کرنے کے ساتھ سینٹر میں موجود ایک غیر متعلقہ شخص کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا جبکہ ناظم امتحانات کی ٹیم کے … مزید پڑھیں