لانڈھی میں ورکرز ماڈل اسکول کے زیر انتظام بسلسلہ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) محفل میلاد کا انعقاد
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) کراچی کے علاقے لانڈھی میں ورکرز ماڈل اسکول میں اسکول کے زیر انتظام بسلسلہ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں اسکول کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی اور ہدیہ نعت کے پھول بارگاہ نبوی … مزید پڑھیں