میرپورخاص تعلیمی بورڈ کی جانب سے آج ہونے والا انٹر فزکس پارٹ ٹو کا پیپر رات کو آؤٹ ہوگیا، ناظم امتحانات نے اس عمل کو سندھ حکومت اور تعلیمی بورڈ کے خلاف سازش کرار دے دیا
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلیمی بورڈ کی جانب سے آج انٹر فزکس ٹو کا پیپر رات بارہ بجے ہی آؤٹ ہوکر سوشل میڈیا پر آگیا، اس اطلاع کے بعد کمشنر میرپورخاص کی ہدایات پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ناظم امتحانات انجنیئر انور علیم خانزادہ نے اپنے … مزید پڑھیں