جون 19, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر اپنے حلقے پی ایس 97 کے علاقے کورنگی چکرا گوٹھ میں واقع سرکاری اسکول کے اطراف گندگی اور غلاظت کے لگے ڈھیر کا جائزہ لینے پہنچے رہنماء تحریک انصاف نے اسکول کا دورہ عوامی شکایت …
مزید پڑھیں جون 18, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بین الاقوامی معیار کے مطابق تعلیمی اہداف حاصل کئے جائیں گے یہ بات آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے مرکزی چیئرمین سید طارق شاہ نے آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ اور ایکسٹریم کامرس میگنا کارٹا کالج کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر …
مزید پڑھیں جون 18, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سماجی تنظیم اسپارک نے سیو دا چلڈرن پاکستان کے تعاون سے "بچوں کے حقوق پر بجٹ مختص کے اثرات” پر کراچی پریس کلب میں میڈیا بریفنگ منعقد کی۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے نصاب، کراچی سنٹرل راحیلہ مسرور، نے بچوں کے حقوق پر کم خرچ کرنے کو پاکستان …
مزید پڑھیں جون 16, 2021 اہم خبریں, تعلیم, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمائی علاقوں کے تمام اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق زیادہ گرم علاقوں میں اوقات کار 7 بجے سے 10 بجے تک ہوں گے. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو اختیار دے دیا گیا کہ درجہ حرارت کی …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) گورنمنٹ انصارالسلام پرائمری اسکول ٹنڈو آدم کے ٹیچر ماسٹر محمد طاہر شیخ اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔ ان کے اعزاز میں اسکول میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا آنے والے معزز مہمانوں کا استقبال اسکول ہذا کے ہیڈ …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, تعلیم, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے ٹویٹ کیا کہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی کو ہوں گے۔ بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ …
مزید پڑھیں جون 9, 2021 اہم خبریں, تعلیم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی ماحولیات پر ملک گیر آن لائن مقابلے میں الفا گرلز اسکول، کراچی نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، آب و ہوا کے لیے درختوں کی اہمیت کے عنوان سے ہونے والے مقابلے میں ملک بھر کے مختلف اسکولوں اور کالجز کے طلبا و طالبات نے شرکت …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, تعلیم, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں سندھ بھر کی پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سید طارق شاہ مرکزی چیئرمین (آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ)، سید شہزاد اختر (پیک پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن)،حیدر علی (آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی)، جہانزیب حسین …
مزید پڑھیں جون 4, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز مینجنٹ ایسوسی ایشن سندھ سید طارق شاہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جب تمام شعبے کھل چکے ہیں تو تعلیمی ادارے مزید بند کرنے کا قطعی کوئی جواز نہیں۔ ہم وزیر تعلیم سندھ سعید غنی، وزیر اعلی …
مزید پڑھیں جون 2, 2021 اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ رواں سال لازمی امتحانات کا انعقاد کیا جاۓ گا۔ انہوں نے کہا کہ 9 ویں اور 10 ویں کا صرف اختیاری مضامین اور ریاضی میں امتحان لیا جائے گا یعنی نویں اور دسویں کے …
مزید پڑھیں